ایلات بندرگاہ اور بن گوریان ایئرپورٹ کو معطل کردیا گیا، یمنی رہنما کا دعوی 0 21.05.2025 08:41 Ur.mehrnews.com یمنی رہنما البخیتی نے صہیونی بندرگاہ ایلات اور بن گوریان ائیرپورٹ پر میزائل حملہ کرکے سرگرمیاں معطل کرنے کا دعوی کیا ہے۔