معاہدہ ہو یا نہ ہو، یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی، عراقچی 0 18.05.2025 22:56 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ہو یا نہ ہو، یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہے گا۔