مذاکرات کے اگلے دور کا وقت جلد طے کیا جائے گا، عراقچی 0 18.05.2025 18:14 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کا جلد اعلان کیا جائے گا۔