صیہونی رژیم خطے میں عدم استحکام کی اصل وجہ ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے کہا: ایسے وقت میں جب اسرائیل خطے میں ناامنی کا باعث بنا ہوا ہے، ٹرمپ نے حقائق سے چشم پوشی کرتے ہوئے ایران کو علاقائی عدم تحفظ کا سبب قرار دیا، تاہم صدر پزشکیان نے ان بے بنیاد الزامات کا منہ توڑ جواب دیا۔
