بیرجند میں خادم الرضا (ع) شہید رئیسی کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد 0 16.05.2025 20:54 Ur.mehrnews.com بیرجند میں جمعرات کی شام کو شہید خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں "خادم الرضا ع" کے عنوان سے ایک قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔