مذاکرات میں یورینیم افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ 0 16.05.2025 13:56 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے ملک کے پرامن جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم افزودگی کے قومی حق پر زور دیا۔