اقتصادی پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں تو ٹرمپ سے معاہدے کے لیے تیار ہیں، اعلی ایرانی اہلکار
رہبر معظم کے سیاسی مشیر شمخانی نے کہا ہے کہ اگر عائد اقتصادی پابندیاں فوری طور پر ختم کردی جائیں تو ایران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدے کے لیے آمادہ ہے۔
