ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہوں، صدر ٹرمپ 0 13.05.2025 20:17 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دنیا کو زیادہ محفوظ بنایا جاسکے۔