وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ-الجولانی ملاقات کی تصدیق کر دی۔ ذرائع 0 13.05.2025 21:56 Ur.mehrnews.com وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ امریکی صدر اور شام پر قابض دہشت گردوں کے سرغنہ کل ریاض میں ملاقات کریں گے۔