تکنیکی ماہرین مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہیں؛ ملک کے مفادات پر توجہ دی جائے گی، ایران 0 10.05.2025 18:07 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور میں تکنیکی ماہرین کی موجودگی سے آگاہ کیا۔