ہندوستان اور پاکستان کا جنگ بندی پر اتفاق، فضائی حدود کھول دیں 0 10.05.2025 19:23 Ur.mehrnews.com امریکی صدر کے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسلام آباد اور نئی دہلی نے تصدیق کی۔