ایران اور بھارت کے درمیان مفاہمت کی متعدد دستاویزات پر دستخط 0 08.05.2025 15:16 Ur.mehrnews.com ایران اور ہندوستان نے دہلی میں وزرائے خارجہ کی ملاقات کے دوران کسٹم تعاون کے تین معاہدوں پر دستخط کئے۔