ru24.pro
World News
Май
2025

امریکی پولیس کا کولمبیا یونیورسٹی پر دھاوا، فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ویڈیو

0
غزہ کے مظلوم عوام پر جاری جنگ کے خاتمے کے مطالبے پر کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والے طلبہ مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے امریکی پولیس نے طاقت کا استعمال کیا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا۔