ایرانی وزیر خارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دہلی کے لئے روانہ ہوگئے
ایرانی وزیر خارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دہلی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ بھارتی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے
