امید ہے کہ بھارت اور پاکستان کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں گے، عراقچی 0 08.05.2025 06:43 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔