امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر شریک ہے، امریکی رکن کانگریس 0 07.05.2025 11:15 Ur.mehrnews.com امریکی خاتون رکن کانگریس امریکہ پر غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم میں برابر شریک ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔