پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشیدگی سے گریز کریں، ایران 0 07.05.2025 13:40 Ur.mehrnews.com ایران نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی سفارش کی۔