ایران اور پاکستان کے اعلی حکام کی ملاقات، سیاحت کے شعبے میں معاہدے پر اتفاق 0 06.05.2025 22:29 Ur.mehrnews.com ایران کے ثقافتی ورثے اور سیاحت کے وزیر نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد سیاحت کے شعبے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔