اسرائیل کا شامی دروزیوں کے ساتھ دوہرا کھیل! پس پردہ مقاصد کیا ہیں؟
جولانی رژیم کے ہاتھوں شام کے دروزی قبیلے کے قتل عام کی حمایت کی سیاہ تاریخ رکھنے والی صیہونی رژیم نے اپنے شوم مقاصد کے حصول کے لئے آج دروزیوں کی حمایت کا پرچم بلند کر رکھا ہے!
