الجولانی کے کارندے کی نیتن یاہو کو دھمکی؛ حملے بند نہ ہوئے تو مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھیں گے+ ویڈیو
شام پر قابض الجولانی کے ایک کارندے نے صیہونی رژیم کو خبردار کیا کہ اگر حملے بند نہ ہوئے تو وہ مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھیں گے!
