ru24.pro
World News
Май
2025

عشرۂ کرامت کی مناست سے قم میں عظیم الشان جشن کا انعقاد+ ویڈیو

0
ایران کے مذہبی اور انقلابی شہر قم میں ولادت باسعادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں معروف قرآنی پروگرام محفل کے میزبانوں نے شرکت کی۔