ru24.pro
World News
Май
2025

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی جرائم کی سماعت کے لئے اجلاس طلب کر لیا

0
بین الاقوامی عدالت انصاف نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کے جرائم خاص طور پر انسانی امداد کے داخلے کو روکنے جیسے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے آج رکن ممالک کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔