فلسطین کو غیر مشروط طور پر اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ فلسطین کو بغیر کسی پیشگی شرط کے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔
