عراقی فضائیہ کی داعش کے زیر زمین ٹھکانوں پر بمباری 0 29.04.2025 17:41 Ur.mehrnews.com عراقی فضائیہ نے اپنے تازہ ترین انسداد دہشت گردی آپریشن میں مشرقی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔