صہیونی فورسز پر شدید حملے، فلسطینی مقاومت کی کامیاب حکمت عملی 0 29.04.2025 22:17 Ur.mehrnews.com غزہ میں فلسطینی مقاومت نے حالیہ ایام میں قابض صہیونی فورسز کے خلاف جدید حکمت عملی کے تحت حملے کرکے میدان جنگ میں اپنی برتری ثابت کی ہے۔