یمن کی سپریم کونسل کے سربراہ کا ایرانی صدر سے اظہار تعزیت 0 27.04.2025 18:33 Ur.mehrnews.com یمن کی سپریم پولیٹکل کونسل کے سربراہ نے ایرانی صدر کے نام ایک پیغام میں بندر عباس واقعے میں متعدد انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا