روسی صدر کا بندر عباس واقعے پر رہبر معظم انقلاب سے اظہار تعزیت 0 27.04.2025 14:24 Ur.mehrnews.com روسی صدر نے جنوبی ایران کے سانحے پر رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تعزیت کا اظہار کیا۔