شہید رجائی پورٹ دھماکہ، پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ میں دھماکے کے نتیجے میں نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
