ائمہ معصومین ع کا راستہ مزاحمت اور استقامت کا راستہ ہے، رہبر معظم انقلاب 0 24.04.2025 20:02 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ ائمہ معصومین ع کا راستہ استقامت اور مزاحمت کا راستہ جب کہ ان کا درس منطق اور استدلال کا درس ہے۔