ایران کا جوہری پروگرام عالمی ایجنسی کی نگرانی میں جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ 0 23.04.2025 21:55 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی مکمل طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں ہے۔