حکومت خاموش تماشائی بننا چھوڑ دے، حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں پر ردعمل 0 22.04.2025 21:32 Ur.mehrnews.com لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر عہدیدار نے اسرائیلی رژیم کے حملے میں تحریک کے ایک کمانڈر کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔