ru24.pro
World News
Апрель
2025

امریکہ کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں! مذاکرات سے متصادم طرز عمل

0
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دوسری طرف یہ ملک جوہری پروگرام کے بارے میں ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے جو اس کے متضاد روئے اور بدنیتی کا کھلا ثبوت ہے۔