آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت 0 21.04.2025 21:34 Ur.mehrnews.com آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔