ایرانی چیف جسٹس شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے 0 21.04.2025 21:35 Ur.mehrnews.com ایران کی عدلیہ کے سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔