ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، سوئٹزرلینڈ تعاون کے لیے آمادہ
سوئس وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
