یمن سے مقبوضہ علاقوں کی جانب 16 بیلسٹک میزائل داغے گئے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی ذرائع نے غزہ کے خلاف صیہونی رژیم کی نئی جارحیت کے دوبارہ آغاز کے بعد سے یمن کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر درجنوں میزائل حملوں کا اعتراف کیا۔