پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی مذمت کرتے ہیں، ایران 0 13.04.2025 17:10 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔