ایران امریکہ مذاکرات پر کن ممالک نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا؟ 0 13.04.2025 23:25 Ur.mehrnews.com متعدد ممالک نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہفتہ کو ہونے والے مذاکرات پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا۔