ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، پاکستان کا خیر مقدم 0 13.04.2025 23:25 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔