عراقچی ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں گے 0 13.04.2025 16:36 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔