غزہ کی صورتحال پر مذاکرات، حماس کا اعلی وفد قاہرہ روانہ 0 13.04.2025 09:28 Ur.mehrnews.com غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر مذاکرات کے لیے حماس کا اعلی سطحی وفد مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگیا ہے۔