کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے عنقریب جدید ہتھیاروں کی رونمائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
