ایران کے ساتھ بہت مثبت اور تعمیری بات چیت ہوئی، وٹکوف 0 12.04.2025 21:46 Ur.mehrnews.com امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے آج مسقط میں ایران کے ساتھ انجام پانے والے مذکرات کو بہت مثبت اور تعمیری قرار دیا۔