مغربی ایشیا کی بحرانی صورت حال میں سینٹ کام سربراہ کا دورہ تل ابیب! 0 01.04.2025 18:57 Ur.mehrnews.com خبر رساں ذرائع نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی تل ابیب میں صہیونی آرمی چیف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔