دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے، یمنی وزیر دفاع 0 31.03.2025 20:13 Ur.mehrnews.com یمنی وزیر دفاع نے کہا: ہماری فوج دشمن کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ایک مضبوط قوت ہے جسے شکست نہیں دی جاسکتی اور ہم دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے۔