مسلح مقاومت ہماری ریڈ لائن ہے، رہنما حماس 0 30.03.2025 12:56 Ur.mehrnews.com حماس کے اعلی رہنما خلیل الحیہ نے مسلح مزاحمت کو اپنی جماعت کی سرخ لکیر قرار دیتے ہوئے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔