وینزویلا؛ فلسطینی حامیوں کی موجودگی میں یوم القدس کا اجتماع 0 29.03.2025 19:04 Ur.mehrnews.com وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں یوم القدس کا اجتماع منعقد ہوا جس میں اس ملک کے شہریوں اور فلسطینی حامیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔