کشمیر میں عالمی یوم القدس پر عظیم الشان ریلی 0 28.03.2025 22:08 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور کرگل کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔