شہر انقلاب کے عوام کا یوم القدس پر صیہونی رژیم کے خلاف بے مثال احتجاج+ ویڈیو 0 28.03.2025 17:41 Ur.mehrnews.com مذہبی شہر قم کے انقلابی عوام نے یوم القدس کے موقع پر شاندار ریلی نکال کر طفل کش صیہونی حکومت کے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔