کراچی، مرکزی جلوس یوم علیؑ کے دوران باجماعت نماز ظہرین 0 22.03.2025 23:28 Ur.mehrnews.com نماز ظہرین کے بعد عزاداران امام علیؑ نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی و اسرائیلی پرچموں کو نذر آتش کیا۔